اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان تنظیمی سال 2021 (کربلا و اطاعت حق) اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کنونشن کا 52واں مرکزی کنوینشن - اسلام پیغام وحدت و یوم امام زین العابدین ع انشاءَ اللہ تعالی 24،25، اور 26 دسمبر بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاھ کو منعقد ہوگا۔

Central Cabinet

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
مرکزی کابینہ براۓ تنظیمی سال کربلا و اطاعت حق ( 2021 )

برادر معین رضا اصغری

(مرکزی صدر)

برادر انتظار مہدی
(معاون خصوصی مرکزی صدر برائے تنظیمی وسعت)

برادر عاقب علی

(مرکزی نائب صدر)

برادر ذیشان رضا سومرو
(مرکزی جنرل سیکریٹری)

بردار ثقلین علی جعفری
(مرکزی جوائنٹ سیکریٹری)

برادر حسن جواد اصغری
(مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری)

برادر امجد علی ببر
(مرکزی مالیات سیکریٹری)

برادر عبدالغفار اصغری
(معاون برائے مرکزی مالیات سیکریٹری)

برادر سرجن مہدی
(مرکزی پبلیکیشن سیکریٹری)

برادر رضا علی سنجرانی
(مرکزی یونیورسٹی سرکل انچارج)

برادر کاشف علی اصغری
(مرکزی چیف اسکائوٹ)

برادر سفیر مہدی
(مرکزی پریس سیکریٹری)