ای قرآن سینٹر ایک جدید قرآنی معلومات کا خزانہ ہے۔ اس میں قرآن مجید کے ترجمے، حاشیے، تفاسیر اور نوٹس مختلف زبانوں جیسے اردو، سندھی، رومن اردو اور انگریزی وغیرہ اور ساتھ ہر مکتب فکر کا مواد موجود ہے۔
قرآن مجید کے سمجھنے اور مطالعے کو آسان بنانے کے لیے اس میں اعلیٰ لغت انجن اور قرآن نوٹس بھی شامل کیے گئے ھیں۔
اس پروجیکٹ کو شاھ عبدالطیف یونورسٹی خیرپور شعبہ انفارمیشین ٹیکنالاجی کے بیچ 2017 کے طالب علمون نے بطور فائینل ایئر پروجیکٹ کے بنایا ہے۔