اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان تنظیمی سال 2021 (کربلا و اطاعت حق) اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کنونشن کا 52واں مرکزی کنوینشن - اسلام پیغام وحدت و یوم امام زین العابدین ع انشاءَ اللہ تعالی 24،25، اور 26 دسمبر بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاھ کو منعقد ہوگا۔

Library

اصغریہ ڈجیٹل لائبریری

دور جدید کی ٹیکنالاجی سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور نوجوانوں کی علمی ترقی و تربیت کے لیے ہم نے ایک آنلائن ڈجیٹل لائبریری قائم کی ہے۔ جس میں PDF کتابیں، نوٹس، اینڈرائید اور کمپیوٹر کے ایپلیکیشن اور سافٹ ویئر اور مفید معلوماتی ذرائع جیسے ویب سائٹیں وغیرہ شامل ہیں۔