راولپنڈی: حجت الاسلام والمسلیمین حضرت علامہ ساجد علی نقوی صاحب کا اصغریہ پاکستان کے مرکزی عہدیداران سے ملاقات کے دوران دیا گیا پیغام۔
“نوجوان مثبت کاموں میں توانائیاں صرف کریں بے جا کاموں میں دلچسپی نہ لیں ان کی لیے تربیتی پروگرامس کا انقعاد کیا جائے تاکہ ان کی عاداب و اتوار پر نظر رکھی جائے”
علامہ ساجد علی نقوی