اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان تنظیمی سال 2021 (کربلا و اطاعت حق) اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کنونشن کا 52واں مرکزی کنوینشن - اسلام پیغام وحدت و یوم امام زین العابدین ع انشاءَ اللہ تعالی 24،25، اور 26 دسمبر بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاھ کو منعقد ہوگا۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان ڈویزن نوابشاھ کا 02 روزہ تعلیمی وتربیتی ورکشاپ و اجلاس کنڈیارو سٹی میں ہو گذرا۔

الحمداللہ
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان ڈویزن نوابشاھ کا 02 روزہ تعلیمی وتربیتی ورکشاپ و اجلاس
بتاریخ:27،28 بروز ھفتہ اور اتوار
بمقمام:ماروئڑا اسکول سٹی کنڈیارو میں
زيرصدارت:برادر سفیر مھدی(مرکزی پریس سیکریٹری)
کامیابی سے ھوگذرا
مدرسین:حجتہ الاسلام ولامسلمین علامہ سرفراز مھدی
علامہ سید جعفر شاھ
خصوصی شرکت:برادر کاشف علی اصغری(مرکزی اسکاٸوٹ چیف)
آنلاٸن کوٸز ٹیسٹ سیرت نبی صہ میں کامیاب ھونے والوں دوستوں میں انعامات تقسیم کیے گۓ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *