اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان تنظیمی سال 2021 (کربلا و اطاعت حق) اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کنونشن کا 52واں مرکزی کنوینشن - اسلام پیغام وحدت و یوم امام زین العابدین ع انشاءَ اللہ تعالی 24،25، اور 26 دسمبر بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاھ کو منعقد ہوگا۔

علماء و ذاکرین کانفرنس

🔰علماء و ذاکرین کانفرنس

*بمقام: جامع امام الصادقؑ جی نائن ٹُو اسلام آباد وقت: ۱بجے دن ۱۵ صفر المظفر 1443 ہجری بمطابق23ستمبر 2021 بروز جمعرات*
…………………………………………………………………………

اس عظیم الشان کانفرنس میں مکتبِ تشیع کے درپیش مسائل و مشکلات کے حوالے سے موؑثر لائحہ عمل مرتب کرنے کے لئے آپ کی شرکت ان اہداف کے حصول میں مدد و معاون ثابت ہوگی قومی فریضہ سمجھتے ہوئے مومنین شرکت فرمائیں۔

برادر معین رضا اصغری | مرکزی صدر اے ایس او پاکستان

#علماءذاکرین_کانفرنس

#ASOPakistan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *