اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان تنظیمی سال 2021 (کربلا و اطاعت حق) اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کنونشن کا 52واں مرکزی کنوینشن - اسلام پیغام وحدت و یوم امام زین العابدین ع انشاءَ اللہ تعالی 24،25، اور 26 دسمبر بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاھ کو منعقد ہوگا۔

ڈیویزن نوابشاہ کی جاںب سے 2 روزہ ڈیویزنل تعلیم و تربیتی رکشاپ اور اجلاس 27 اور 28 نومبر کو کنڈیارو سٹی میں منعقد ہورہا ہے۔

⚫سال کربلا واطاعت حق⚫
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان ڈویزن نوابشاھ کا
02 روزہ تعلیمی وتربیتی ورکشاپ واجلاس
زيرصدارت:برادر سفیر مھدی(مرکزی پریس سیکریٹری)
بتاریخ:28,27 نومبر بروز ھفتہ اور اتوار
بمقام:ماروٸڑا اسکول کنڈیارو میں منعقد ھو رھا ھے
⏰ٹاٸم:تمام دوست شام 5 بجے پھنچ جاٸیں
ورکشاپ میں مندرجہ ذیل پروگرامات ھونگے
🌺نماز باجماعت
🌺دعاٸوں کے روحانی پروگرام
🌺علماء کرام ودانشور حضرات کے موضوعاتی دروس
🌺تقریری مقابلا بعنوان:اطاعت والدین
🌺تقسیم انعامات:
جن دوستوں نے سیرت النبی صہ کوٸز ٹیسٹ میں حصہ لیا تھا ان میں پوزیشن ھولڈرز دوستوں کو ورکشاپ میں انعامات دیے جاٸیں گے
🌺کارکردگی رپوٹس
تمام دوست اس نورانی پروگرام میں بھرپور شرکت کریں
نوٹ:کم ازکم ھر یونٹ سے 10 دوستوں کی شرکت لازمی ھے
🌹اصغريہ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن پاکستان ڈویزن نوابشاھ🌹

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *