اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان تنظیمی سال 2021 (کربلا و اطاعت حق) اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کنونشن کا 52واں مرکزی کنوینشن - اسلام پیغام وحدت و یوم امام زین العابدین ع انشاءَ اللہ تعالی 24،25، اور 26 دسمبر بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاھ کو منعقد ہوگا۔

روزہ مرکزی ورکنگ کاؤنسل اجلاس 16 17 اکتوبر 2021 کو سکرنڈ سٹی میں منعقد کیا گیا

#سال_کربلا_و_اطاعت_حق
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 2 روزہ مرکزی ورکنگ کاؤنسل اجلاس 16 17 اکتوبر 2021 کو سکرنڈ سٹی میں منعقد کیا گیا.جس. میں برادر معین رضا اصغری (مرکزی صدر ASOP) افتتاحی کلمات پیش کرتے ہوئے
#ASOPakistan

One thought on “روزہ مرکزی ورکنگ کاؤنسل اجلاس 16 17 اکتوبر 2021 کو سکرنڈ سٹی میں منعقد کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *