13 ستمبر 2021 کو عزاداری پر قدغن نامنظور اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی پر پابندی لگانے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں اگر علمائے کرام پر پابندی نہیں ہٹائی گئی اور مجالس عزا کو روکنے کا عمل نہ تھما تو گیارہ صفر المظفر تا اربعین ” عشرہِ اربعینِ حسینی ” کے طور پر وطنِ عزیز پاکستان کی ہر چوک پر منایا جائے گا۔
برادر سفیر مہدی
مرکزی پریس سیکریٹری
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ہاکستان