اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان تنظیمی سال 2021 (کربلا و اطاعت حق) اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کنونشن کا 52واں مرکزی کنوینشن - اسلام پیغام وحدت و یوم امام زین العابدین ع انشاءَ اللہ تعالی 24،25، اور 26 دسمبر بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاھ کو منعقد ہوگا۔

مرکزی تحقیقات و تبلیغات اسلامی جامشورو میں 3 روزہ مرکزی تعلیمی و تربیتی کیمپ

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے 17٫18٫19 ستمبر کو مرکزی تحقیقات و تبلیغات اسلامی جامشورو میں 3 روزہ مرکزی تعلیمی و تربیتی کیمپ منعقد کی گئی۔

جس میں
حجۃالاسلام المسلمین علامہ رضا محمد سعیدی صاحب

حجۃالاسلام المسلمین علامہ سرفراز مھدی صاحب

حجۃالاسلام المسلمین علامہ محمد نقی حیدری
دانشور معظم سید ساجد علی کاظمی صاحب
دانشور معظم غلام رضا جعفری صاحب
دانشور معظم استاد اخلاق احمد اخلاق صاحب
اور برادر کامران رضا سومرو صاحب مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان
برادر حبدار علی حیدری صاحب سابقہ مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور دیگر علماء اکرام کے درس ہو گذرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *