اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان تنظیمی سال 2021 (کربلا و اطاعت حق) اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کنونشن کا 52واں مرکزی کنوینشن - اسلام پیغام وحدت و یوم امام زین العابدین ع انشاءَ اللہ تعالی 24،25، اور 26 دسمبر بمقام ثقافتی مرکز بھٹ شاھ کو منعقد ہوگا۔

حیدرآباد: مرکزی صدر (اے ایس او پاکستان) برادر معین رضا اصغری کی محسن ملت حجۃ السلام والمسلمین علامہ حیدر علی جوادی صاحب سے ملاقات

🔰 حیدرآباد: مرکزی صدر (اے ایس او پاکستان) برادر معین رضا اصغری کی محسن ملت حجۃ السلام والمسلمین علامہ حیدر علی جوادی صاحب سے ملاقات
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سال اسلام پیغام وحدت کنونشن کی دعوت دی گئی اور مفید مشورے بھی لیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *