نصب العین
اسلامی نظامِ حیات اور محمد وآلِ محمد علیہم السلام کی سیرت کے مطابق نوجوانوں کے کردار کی تعمیر کرنا اور باطل کے مقابلے کیلئے آمادہ کرنا تاکہ وہ عملی طور پر سچے مؤمن بن کر اسلامی معاشرہ قائم کرسکیں اور اپنی زندگی اور آخرت سنوار سکیں.